اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دھقان آج ترکی روانہ ہوں گے جہاں وہ جنگ چاناک قلعہ کی سویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
اس تقریب میں 100 ممالک کے نمائندے شرکت کررہے ہیں چناک قلعہ نامی جنگ ، پہلی عالمی جنگ کے دوران عثمانی ملک اور فرانس ، برطانیہ او انزاکوں کے اتحاد کے درمیان ہوئی تھی جو 6 ماہ تک جاری رہی اور جس میں اتحادی ممالک کو شکست ہوئی تھی۔
.......
/169